شیخ زید کینسر ہسپتال منصوبے پر کام جاری ہے ‘ لیاقت شاہوانی

شیخ زید کینسر ہسپتال منصوبے پر کام جاری ہے ‘ لیاقت شاہوانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے شیخ زید کینسر اینڈ جنرل ہسپتال کے منصوبہ سے متعلق لاعلمی کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان منصوبہ پر کام کررہی ہے اور اس حوالے سے وہ مکمل معلومات رکھتے ہیں لہٰذا اس خبر کی کہ ترجمان حکومت بلوچستان شیخ زید کینسر اینڈ جنرل ہسپتال کے منصوبہ اور اس کی تعمیر سے متعلق لاعلم ہیں کی تردید کرتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!