چیئرمین سینیٹ محمد صادق خان سنجرانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،میر جیئند خان ریکی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق خان سنجرانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،میر جیئند خان ریکی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ماشکیل:(نصیر کبدانی سے) سیاسی سماجی رہنماء سابقہ کونسلر ماشکیل خیر جیئند خان ریکی نے جاری کردہ بیان میں چیئرمین سینیٹ آف پاکستان محمد صادق خان سنجرانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف ہر دل عزیز شخصیت اور بلا تعصب خدمت خلق کے جذبے سے سرشار شخصیت کے مالک ہیں اور شنید میں آرہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ3 میں خان صاحب کی ذاتی دلچسپی و کوششوں سے نوکنڈی تا ماشکیل روڈ کےلئے فنڈز رکھے جارہے ہیں جس سے پورے علاقے میں ترقی کا سفر شروع ہوگا۔ انھوں نے کہا خان فیملی حقیقی حوالے سے کسی تعارف کے محتاج نہیں انکی صدیوں کی بلا رنگ و نسل کے خدمات ہیں کا تاریخ گواہ ہے اور ماشکیل نوکنڈی کا دیرینہ و رشتہ رشتہداری و خونی رشتہ ہے جسے محمد صادق خان سنجرانی نے مذید مستحکم کردیا ہے۔ انھوں نے آخر میں پھر چیئرمین سینیٹ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور اہلیان ماشکیل کی جانب سے انکا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!