نوشکی. ڈنک تربت واقعے کے خلاف اور معصوم برمش کو انصاف دلانے کیلئے نیشنل پارٹی کی حانب سے ریلی و احتجاجی مظاہرہ. مظاہرین کا بلوچستان میں ریاستی اداروں کی سرپرستی میں قائم ڈیتھ سکواڈ کے خلاف شدید نعرہ بازی ،نیشنل پارٹی کی احتجاجی جلسہ سے خیربخش بلوچ. فاروق بلوچ. رب نواز شاہ حقنواز شاہ صحافی حاجی سعید بلوچ .وکرم بلوچ. ودیگر نے خطاب کیا سمیع مینگل قتل. و تربت واقعات ریاستی ڈیتھ سکواڈ کی کارستانی ہے نیشنل پارٹی کے دور حکومت میں ڈیتھ سکواڈ کو غیرفعال کردیا گیا تھا. ڈنک تربت واقعہ. نواب اکبر خان بگٹی. نواب نوروز خان. سمیت دیگر واقعات سے لگتاہے کہ ریاست اور ریاستی اداروں نے بلوچستان کو مفتوحہ علاقہ سمجھا ہے
