سردار در محمد ناصر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

سردار در محمد ناصر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دکی۔سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز اور بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر سردار درمحمد ناصر کراچی میں انتقال کرگئے۔وہ سردار جمیل خان ناصر ،سردارزادہ الیاس خان ناصر ،بلال خان ناصر اور شہر یار ناصر کے والد جبکہ ڈاکٹر نوازناصر کے بھائی سنیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر،سردار سلطان محمد ناصر ،سردار عبدالروف ناصر ،حاجی رازمحمد ناصر کا بھتیجا جبکہ ڈی آئی جی کرائم برانچ وزیر خان ناصر حاجی عبدالرشید ناصر ،حاجی لعل محمد ناصر،حاجی تاج محمد ناصر ،حافظ نیک محمد ناصر کے چچازاد جبکہ سابق تحصیل ناظم دکی سردار محمد انور ناصر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کویٹہ ڈویژن زاکر خان ناصر کے کزن تھے۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!