سریاب میں آتشزدگی سے متاثر دکانداروں کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کریںگے ‘ آغا حسن بلوچ

سریاب میں آتشزدگی سے متاثر دکانداروں کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کریںگے ‘ آغا حسن بلوچ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ نے سریاب کسٹم میں آگ لگنے کی وجہ سے دکانداروں کو مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانداروں کے نقصانات کے ازالے کیلئے صوبائی حکومت اورانتظامیہ کے ارباب و اختیار سے بات چیت کریں گے حکومت متاثرہ دکانداروں کو فوری طور پر ریلیف دے متاثرہ دکانداروں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے میری کوشش ہے کہ سریاب کے علاقے میں فائر بریگیڈ سینٹر قیام کرایا جائے جس کیلئے حکام بالاسے بات چیت کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!