کوئٹہ ‘ اپوزیشن اراکین اسمبلی کی گرفتاری کی اطلاعات ‘ اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنوں سڑکوں کو بلاک کرنے لگے

کوئٹہ ‘ اپوزیشن اراکین اسمبلی کی گرفتاری کی اطلاعات ‘ اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنوں سڑکوں کو بلاک کرنے لگے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

شکوئٹہ :بلوچستان متحدہ اپوزیشن نے آج صبح گیارہ بجے اسمبلی سے احتجاج ریلی نکالی جو کہ وزیراعلیٰ ہاﺅس تک آنا تھی مگر وزیراعلیٰ ہاﺅس سے چند فاصلے پر ہی گیٹ بند کر کے متعدد اراکین اسمبلی کو گرفتار کرنے کی اطلاعات بھی آ رہی ہیں جس کی تصدیق کی جا رہی ہے ایم پی ایز کی گرفتاری کے خلاف سریاب روڈ کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے کوئٹہ شہر کو چاروں اطراف سے بلاک کرنے کی تمام پارٹیوں کے کارکن سڑکوں پر آچکے ہیں – مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!