کوئٹہ :حکومتی مذاکراتی ٹیم اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب دھرنا ختم صوبائی وزراء زمرک خان اچکزئی، سردار عبدالرحمان کھیتران ، ضیاء لانگو اور اصغر خان اچکزئی پر مشتمل حکومتی ٹیم نے اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ اور دیگر اراکین سے ملاقات کی جسمیں اپوزیشن نے اپنا موقف پیش کیا تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی پر اپوزیشن نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
