اخترآباد میں موٹرسائیکل چھینے کی واردات ، مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق ،لواحقین کا احتجاج
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
کوئٹہ:اخترآباد میں موٹرسائیکل چھینے کی واردات موٹرسائیکل چیھنے کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی ہوا ، واقعے کے خلاف لواحقین،علاقہ مکینوں کا آخترآباد روڈ پر احتجاج ، غربی بائی پاس کو بند کردیاگیا ڈاکوں کی گرفتاری تک احتجاج کریں گے