کورونا وائرس: پاکستان میں ساڑھے تین ہزاراموات ،  کیسز ایک لاکھ 76 ہزار سے متجاوز

کورونا وائرس: پاکستان میں ساڑھے تین ہزاراموات ، کیسز ایک لاکھ 76 ہزار سے متجاوز

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز پاکستان میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور آج بھی ملک میں مزید کیسز اور اموات کے بعد مجموعی متاثرین ایک لاکھ 78 ہزار 892 ہوگئے جبکہ انتقال کرنے والوں کی تعداد 3 ہزار 542 تک جا پہنچی۔ ملک میں وائرس کے مزید 4 ہزار 216 نئے کیسز اور 106 اموات سامنے آئیں جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں 6 ہزار 554 کا اضافہ ہوا ملک میں رواں ہفتے سے اموات کی تعداد میں کافی تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور یومیہ 100 سے زائد اموات رپورٹ کی جارہی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!