ملک بھر میں 528 ایریاز میں لاک ڈاﺅن کئے گئے ہیں،این سی اوسی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : این سی اوسی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 528 ایریاز میں لاک ڈاﺅن کئے گئے ہیں، لاک ڈاﺅن والے علاقوں کی آبادی 96 لاکھ 26 ہزار سے زائد ہے،پنجاب میں 131 لاک ڈاﺅن کیے گئے ہیں جن کی آبادی انیس لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد ہے ،سندھ میں 68 لاک ڈاﺅن کیے گئے ہیں جن کی آبادی انچاس لاکھ اکیاون ہزار سے زائد ہے، کے پی کے میں 262 لاک ڈاون کیے گئے ہیں جن کی آبادی سات لاکھ 92 ہزار سے زائد ہے، آزاد کشمیر میں 32 لاک ڈاون کیے گئے ہیں جن کی آبادی 16 لاکھ 11211 ہے ، اسلام آباد میں ایک لاک ستر ہزار کی آبادی پر 14 لاک ڈاﺅن کیے گئے ہیں ،گلگت بلتستان میں 21 لاک ڈاون ہیں جن کی آبادی ایک لاکھ تریپن ہزار سے زائد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!