بلوچستان کے لوگوں کو ان کی زمینوں پر مالکانہ حقوق دی جائے، میر عبدالرؤف مینگل

بلوچستان کے لوگوں کو ان کی زمینوں پر مالکانہ حقوق دی جائے، میر عبدالرؤف مینگل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق ایم این اے میر عبدالرؤف مینگل نے کہا ہے کہ خضدار سمیت بلوچستان میں لوگوں کو ان کے زمینوں پر مالکانہ ملکیت دی جائے اور صوبائی حکومت, بورڈ آف ریونیو, ڈپٹی کمشنر حضرات سے گزارش ہے کہ جن لوگوں نے سٹامپ پیپر کے اوپر زمینیں خریدی ہیں انہیں ان کے زمینوں کے لئے از سر نو سیٹلمنٹ دیا جائے۔

بلوچستان میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو جدی پشتی اپنی زمینوں پر آباد ہیں,اور مختلف قبائل کے سینکڑوں ہزاروں ایکڈ زمین جو ان کے قبضے میں ہیں ان کو مالکانہ حقوق دی جائے ہم کسی صورت عوام کے جدی پشتے زمینوں کو قبضے کرنے نہیں دینگے اور اس عمل کیخلاف ہر فورم پر آواز بلند کرینگے

صوبائی حکومت, بورڈ آف ریونیو کو چاہیے کہ پورے بلوچستان میں از سر نو ری سیٹلمنٹ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!