شہبازشریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ  ،  مسلم لیگ (ن) کا وفد بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کرےگا

شہبازشریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ ، مسلم لیگ (ن) کا وفد بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کرےگا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر، قائد حزب اختلاف شہبازشریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں بلاول بھٹو نے شہبازشریف کی مزاج پرسی کی ، صحت کے لیئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ،شہبازشریف نے سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے لئے خیرسگالی کاپیغام دیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وفد (آج) پیر کو بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کرے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!