بلوچستان ‘ ڈاکٹرقیصربنگالی این ایف سی ایوارڈ میں غیر سرکاری رکن نامزد

بلوچستان ‘ ڈاکٹرقیصربنگالی این ایف سی ایوارڈ میں غیر سرکاری رکن نامزد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :حکومت بلوچستان نے ڈاکٹرقیصربنگالی کو10ویں این ایف سی ایوارڈ میں غیر سرکاری رکن نامزد کردیاہے صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرقیصر بنگالی بلوچستان کے اچھا انتخاب اور اگلے این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا کیس لڑیںگے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!