وزیراعلیٰ بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کو ئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی چئیرمین سینیٹ نے وزیراعلیٰ کو عید کی مبارک باد پیش کی ملاقات میں کورونا وائرس کی روک تھام سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعلیٰ اس موقع پر کہا کہ صوباءحکومت کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کی روک تھام کے ساتھ ساتھ فوڈ سیکیورٹی اور معاشی سرگرمیوں کے تحفظ کے لئے بھی اقدامات کر رہی ہے اور کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیاہے و ز یراعلیٰ نے کہا کہ صحت کے نظام کو مستحکم بنانا اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنا صوباءحکومت کی اولین ترجیح ہے اور آئیندہ مالی کے بجٹ میں شعبہ صحت کی ترقی اور بہتری پر توجہ مرکوز رکھی جائے گی چئیرمین سینیٹ نے کہا کہ کورنا وائرس کی روک تھام اور دیگر متعلقہ امور پر صوبائی حکومت کے اقدامات قابل ستائیش ہیں اور تفتان سے لیکر آج تک کی صورتحال میں حکومت بلوچستان نے زمہ دارانہ کردار ادا کیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!