دالبندین محمد بخش بلوچ سے : بی این پی کے مرکزی رہنما بلوچستان اسمبلی میں مظلوم و محکوم اقوام کی آواز و ایم پی اے خاران واجہ ثناء بلوچ کا کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اس وقت مکمل اہسولیشن / قرنطینہ میں ہیں- تمام احباب سے گزارش ہیں کہ وہ واجہ ثناء بلوچ کے مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں



