وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا میں وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا تھا۔ عالمی ادارہ صحت کوچھوڑ کر پاکستان آیا تھا اور میں نے اس ملک کے لیے محنت اور ایمانداری سے کام کیا۔ ظفرمرزا نے کہا کہ پاکستان کے لیے کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، مطمئن ہوں کہ کورونا کیسز میں کمی کےدوران استعفیٰ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!