اداکارہ عروبہ مرزا کی جانب سے عائد الزامات پر ثاقب چدھڑ کا ردعمل آگیا

اداکارہ عروبہ مرزا کی جانب سے عائد الزامات پر ثاقب چدھڑ کا ردعمل آگیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اداکارہ عروبہ مرزا کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنا مؤقف سامنے رکھ دیا۔ اداکارہ عروبہ مرزا نےسوشل میڈیا پرمبینہ طور پر ثاقب چدھڑ سےمنسوب پرانے پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے تھے، جس کے بعد معاملہ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا۔ اس حوالے سےثاقب چدھڑ نے فوٹو اینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری کے ذریعے وضاحت جاری کرتے ہوئے اداکارہ کے الزامات کو مسترد کیا اور ان سے اتفاق نہ کرنے کا مؤقف اختیار کیا۔ دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے، ثاقب چدھڑ نے عروبہ مرزا کے الزامات مسترد کر دیے ثاقب چدھڑ نے لکھا ہم دونوں کا کبھی کسی قسم کا تعلق نہیں رہا،دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!