قلات : رودینجو کے قریب الٹو کارالٹنے سے وحیداحمد میروانی ولد بشیر احمد میروانی اور احمد علی نامی شخص جانبحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوۓ لیویز نے جانبحق اور زخمیوں کو قلات سول ہسپتال پہنچادی تفصیلات کے مطابق قلات رودینجو کے مقام پر آلٹو کا ر گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئ جس کے نتیجہ میں شبیراحمد، بلال احمد شدید زخمی ہوۓ لیویز کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر جانبحق اور زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ ریفرکردیا گیا۔
