مستونگ ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مستونگ : مستونگ قومی شاہراہ پر چونگی کے قریب ثناء پٹرول پمپ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ولی محمد ولد محمدعارف نیچاری ساکن منگچر جانبحق ہوگیا۔واقع کا اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس موقع پر پہنچ کرلاش ہسپتال منتقال کردیاپولیس کے مطابق واقع پرانی رنجش کا شاخسانہ بتایاجارہاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!