مچھ  ،  ویگن الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 5  زخمی

مچھ ، ویگن الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بولان:جیک آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن بولان مچھ کے قریب دوزان کے مقام راستہ خراب ہونے کے باعث الٹ گئ۔۔ ویگن الٹنے سے ،4افرادجاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جانبحق ہونے والوں کی شناخت عبدالنبی اور غلام سرور کے نام سے ہوئی ہے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!