حساس اداروں نے بھارتی سائبراٹیک کاسراغ لگالیا

حساس اداروں نے بھارتی سائبراٹیک کاسراغ لگالیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :حساس اداروں نے بھارتی سائبراٹیک کاسراغ لگالیا۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی خفیہ اداروں کی طرف سے متعددسائبرکرائم کیے جانےوالے تھے،بھارتی سائبراٹیک کے ذریعے سرکاری اوردفاعی حکام کے موبائل اورآلات ہیک کرنےکامنصوبہ تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن ایجنسیوں کے مختلف ٹارگٹ کی تحقیقات کی گئیں،پاک فوج نے سائبرحملوں کوروکنے کیلئے ضروری حفاظتی انتظامات بڑھادئیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!