14اگست اور محرم الحرام ‘صوبے بھر میں 20دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

14اگست اور محرم الحرام ‘صوبے بھر میں 20دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :محکمہ داخلہ وقبائلی امور بلوچستان کے جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق 14اگست اور محرم الحرام 2020ء کے دوران سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں صوبے بھر میں فوری طور پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے، یہ پابندی 20یوم تک نافذالعمل رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!