کلی خدائے رحیم دالبندین میں تیز رفتار پک اپ گاڑی نے 13 سالا بچے کی جان لی

کلی خدائے رحیم دالبندین میں تیز رفتار پک اپ گاڑی نے 13 سالا بچے کی جان لی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دالبندین:کلی خدائے رحیم دالبندین میں تیز رفتار پک اپ گاڑی نے 13 سالا بچے کی جان لی پولیس ذرائع کے مطابق کلی خدائے رحیم دالبندین میں اکبر نامی شخص کا 13 سالا بیٹے کو پک اپ گاڑی نے ٹکر ماری 13 سالا بچے شدید زخمی ہوگئے پک آپ گاڑی سوار نے نزدیک ہسپتال پہنچایا گیا طبی امداد دینے سے قبل وہ چل بسا جان بحق ہونے والے کے ورثاءکی ڈر سے پک اپ گاڑی کے ڈرائیور ہسپتال سے چلی گئی اور اپنے دالبندین پولیس کے احوالے کردیا دالبندین پولیس نے انہیں تھانے میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!