پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل سے ایک شخص کی نعش برآمد

پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل سے ایک شخص کی نعش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

تفتان:پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل سے ایک شخص کی نعش برآمد لیویز ذرائع کے مطابق نعش کی شناخت شہباز ولد محمد یٰسین سکنہ ناروال سے ہوا نعش کی حالت خراب ہونے کی سبب اسے موقع پر دفنا دیا شہباز کی شناخت جیب سے بر آمد ہونے والا قومی شناختی کارڈ سے ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!