دالبندین بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع چاغی کے زیر اہتمام تربت واقعے کے خلاف دالبندین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ مظاہرے سے بی این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ثناء بلوچ تحصیل جنرل سیکرٹری مصطفٰی ریکی نورعلی مینگل اقبال ریکی محمد بخش بلوچ میر ابراہیم ریکی شیر دل مجاز خطاب کیا انتظامیہ اور حکومت نے علاقے کو بندوق برداروں کے حوالے کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر ان بندوق بردار و کو کسی کی حمایت حاصل نہ ہوتا تو دنک والا واقعہ پیش نہ آتا پورے علاقے میں چوری ڈکیتی کی واداتیں عام ہیں اب ہمارے خواتین بھی ان دہشت گردوں سے غیر محفوظ ہیں






