نوشکی :جنگلات آرسی ڈی شاہراہ پرٹریفک حادثے کا ایک اور زخمی کوئٹہ میں چل بسا،سجادچنــال زھـــــری زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے_۔ ٹریفک حادثے میں جان بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئ تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار کے دن نوشکی کے مقام جنگلات کے ایریا آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈائریکٹر سجاد چنال زہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کوئٹہ میں انتقال کر گئے،مرحوم حاجی گل محمد چنال زہری کا بیٹا ظفر چنال زہری نوراحمد چنال زہری حاجی سرفراز چنال زہری کا بھائی اور جنرل ریٹائرعبدالقادر چنال زہری ڈاکٹر محمدعمرچنال زہری اور مرحوم میرمحمدخان چنال زہری کا بھتیجا تھا تدفین و فاتحہ خوانی خاران میں ہوگا
