شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں: شبلی فراز

شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں: شبلی فراز

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں، چاہے اپنے ہوں یا پرائے، نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ن لیگی رہنماؤں کو مشورہ ہے کہ قانون کے راستے میں رکاوٹیں ڈال کر شریک جرم نہ بنیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!