صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت کویٹہ سانحہ شعیہ اور سنی علما کرام کا اجلاس اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی، ملک سکندر ایڈوکیٹ، مبین خلجی،قادر ناہل، نصیر احمد شاہوانی، اصغر اچکزئی،ودیگر اعلیٰ حکام کی شرکت،، آج کے میٹنگ کا مقصد عوام کو شعور آگاہی دینا ہے یقیناً شر پسند عناصر موجود ہیں۔وزیر داخلہ کوشش کی گئی ھے کہ سوشل میڈیا کی جانب سے نفرت انگیز مواد نا پھیلایا جائے۔وزیر داخلہ ، انسانیت کسی کا گلہ کاٹنے کی اجازت نہیں دیتی ۔اضغر اچکزئی نفرت کی سیاست کو ختم کرنا ہے ۔علی مدد جتک، ملک دشمنوں کی کوشش ہے کہ سنی شیعہ کو لڑایا جائے ۔علی مدد جتک ، اگر ہم اتفاق سے رہیں گے تو کوئی ہمارے درمیان تفریق نہیں پھیلا سکتا ۔وزیر داخلہ
