چیئرمین منظور بلوچ نظریاتی کارکن اور رہنما تھے ‘ نصر اللہ زیرے

چیئرمین منظور بلوچ نظریاتی کارکن اور رہنما تھے ‘ نصر اللہ زیرے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اور ممبر صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے بی این پی کے رہنما بی ایس او کے سابق چیئرمین منظور بلوچ کے کرونا وائرس کے سبب ناگہانی موت پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مرحوم ایک نظریاتی کارکن اور رہنما تھے اور ان کے ساتھ طالبعلمی کے دور میں جدوجہد اور جیل میں ساتھ رہنے کا موقع ملا، مرحوم منظور بلوچ ایک شفیق اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے ،اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان صبر جمیل عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!