اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پلنتاک واشک کے زیر اہتمام ریلی

اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پلنتاک واشک کے زیر اہتمام ریلی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ماشکیل:(نصیر کبدانی سے)ضلع واشک کے علاقے پلنتاک میں تاریخ میں پہلی مرتبہ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پلنتاک واشک کے زیر اہتمام ڈنک تربت میں دوران ڈکیتی ایک خاتون کا قتل اور انکی بچی برمش کو زخمی کرنے والے واقع کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر برمش کو انصاف دلانے کے حق میں کلمات درج تھے ریلی کے شرکاء نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرہ طلباء نے شرکت کی مظاہرین نے کہا کہ خاتون پر اور حملہ اسلامی بلوچی روایات کے بر خلاف ہے جبکہ تربت ہمیشہ سے ایک پرامن شہر رہا ہے مگر آج چوروں اور ڈاکوں کے رحم و کرم پر ہے اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پلنتاک واشک نے ڈنک تربت واقع میں زخمی بچی برمش کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا اور حکومت وقت سے واقع میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!