ایس او پیز پہ مکمل عمل درآمد کیا جائیگا ، تحصیلدار نوکنڈی

ایس او پیز پہ مکمل عمل درآمد کیا جائیگا ، تحصیلدار نوکنڈی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوکنڈی:تحصیلدار عرفان خلجی کی صدرات میں مقامی ٹرانسپورٹرز کیساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مقامی ٹرانسپورٹرز نے شرکت کی تفصیلات کیمطابق ڈی سی چاغی اور اے سی تفتان کی ہدایت پہ تحصیلدار عرفان خلجی نے مقامی ٹرانسپورٹرز کیساتھ میٹنگ کی جس میں کوچز میں ایس او پیز کی مکمل عمل درآمد پہ زور دی گئی ہے اجلاس میں کہا گیا کہ ایک سیٹ پہ ایک مسافر کو بٹھایا جائے ،ساتھ ہی ساتھ سواریوں کو ماسک،دستانے پہننا چائیے ،کوچ میں سینیٹائزر رکھا جائے ٹرانسپورٹرز نے تحصیلدار کو یقین دلایا کہ ایس او پیز پہ مکمل عمل درآمد کیا جائیگا تحصیلدار نے اس موقع پر کہا کہ جس ٹرانسپورٹرز نے ایس او پیز پہ عمل درآمد نہیں کی تو کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!