خضدار ‘ بی این پی کے کال پر احتجاج ‘ ٹریفک معطل ‘ مذاکرات کے بعد روڈ بحال

خضدار ‘ بی این پی کے کال پر احتجاج ‘ ٹریفک معطل ‘ مذاکرات کے بعد روڈ بحال

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خضدار:بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)خضدار کی جانب سے اپوزیش رہنماﺅں کی مبینہ گرفتاری کے خلاف جھالاوان کمپلیس کے مقام پر روڈ بلاک،تفصیلات کے مطاب بی این پی کے کارکنوں نے جھالاوان کمپلیکس پر جمع ہوکر روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا تاہم کچھ دیر بعدمسافروں کے مشکلات کوئٹہ میں اپوزیشن سے مذکرات اور مرکزی حکم پر روڈ کو آمد وفت کے لیے کھول دیا گیا اس موقع پر موجود رہنما ایوب عالیز?ی ودیگر کا کہناتھا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے اپوزیشن اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے خلاف جو احتجاج جاری تھا عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے احتجاج کو ختم کیا اورروڈ کو آمدودرفت کے لئے کھول دیا اگر صوبائی حکومت کی طرف سے ہٹ دھرمی اسی طرح جاری رہی تو بلوچستان نیشنل پارٹی اپنی مرکزی قیادت کے فصلوں کے مطابق سخت احتجاج کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!