تربت(رپورٹ۔ بلال بہار ) ضلع کیچ کےتحصیل تمپ کےعلاقے دازن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت خاتون قتل، گھر کا صفایا کردیا گیا,ملزمان فرار, تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی.تمپ میں عوام سراپااحتجاج..سانحہ ڈنک کے بعد اطلاع کے مطابق دازن تمپ میں نامعلوم ڈاکو گزشتہ شب ایک گھر میں داخل ہوئے جہاں کلثوم زوجہ نبی بخش کے گلے کو چھری سےوار کر قتل کردیاپہر مقتولہ کی دونوں کانوں کے ایک حصہ کاٹ کر 20سونے کا دُر اور والیاں اتارے,موبائل فونز,22ہزار روپےنقدی اور گھر کے دیگر قیمتی سامان لے گئے,تمپ پولیس تاحال ملزمان کاسراغ نہ لگاسکی,جبکہ پولیس ایس ایچ او تمپ نے وش نیوز کوبتایاکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پوچھ گچھ کیساتھ چھاپے مارےجارہےہیں.خصوصی ٹیم تربت سے آرہی ہے, جائے واقعہ کامعائنہ کریگی. تمپ سول سوسائٹی نےمطالبہ کیاہے کہ تمپ بلخصوص دازن کےتمام ڈاکو اور چوروں کوگرفتارکرکے واقعہ کی تفتیش کیاجائے,جبکہ انجمن تاجران تمپ اور تمپ سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجا تمپ بازارمیں شٹرڈاؤن ہڑتال اور پولیسط سونے اتارے,موبائل فونز,نقدی اور گھر کے دیگر قیمتی سامان لے گئے,تمپ پولیس تاحال ملزمان کاسراغ نہ لگاسکی,پولیس کاکہناہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پوچھ گچھ کیساتھ چھاپے مارےجارہےہیں.خصوصی ٹیم تربت سے آرہی ہے, تمپ سول سوسائٹی نےمطالبہ کیاہے کہ تمپ بلخصوص دازن کےتمام ڈاکو اور چوروں کوگرفتارکرکے واقعہ کی تفتیش کیاجائے,جبکہ انجمن تاجران تمپ اور تمپ سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجا تمپ بازارمیں شٹرڈاؤن ہڑتال اور پولیس تھانہ کےسامنے دھرناجاری ہے.
