اب بھی آزاد بینچوں پر بیٹھے ہیں ‘ کوئی آیا تو بات کرینگے مگر حکومت میں واپس جانا میرے بس کی بات نہیں ‘سردار اختر جان مینگل

اب بھی آزاد بینچوں پر بیٹھے ہیں ‘ کوئی آیا تو بات کرینگے مگر حکومت میں واپس جانا میرے بس کی بات نہیں ‘سردار اختر جان مینگل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے بارباراپنے خدشات کااظہارکرتے رہے ہم ابھی تک آزادبینچوں پربیٹھے ہیں حکومت کی جانب سے کوئی آیاتوبات کریں گے حکومت میں واپس جانااب میرے بس کی بات نہیں، حکومت سے اتحاد ختم کرنا پارٹی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کافیصلہ ہے،فردواحدکانہیںحکومت سنجیدہ ہے توبلوچستان کے مسائل حل کرے مسائل حل ہوں توپورابلوچستان پی ٹی آئی میں شامل ہوجائےگا
تفصیلی خبر جلد جاری ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!