خضدار(نامہ نگار)قومی شاہراہ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 1شخص جاں بحق پولیس کے مطابق اتوار کے روز قومی شاہراہ سنی کے مقام کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شمس الحق ولد مولانا عبدالوہاب ساکن گدر سوراب جاں بحق ہوگئے نعش کو ضروری کار روائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے واقع سے متعلق تفتیش شروع کردی
