منی لانڈرنگ کیس، زرداری پر 7 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

منی لانڈرنگ کیس، زرداری پر 7 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، اومنی گروپ کے چیئرمین خواجہ انور مجید، حسین لوائی پر 7 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔احستاب عدالت کے جج محمد اعظم خان کے جاری کردہ حکم کے مطابق ’کووِڈ 19 کے باعث درپیش صورتحال کی وجہ سے فرد جرم کے لیے ملزمان کی موجودگی اسکائپ یا ویڈیو لنک سہولت کے ذریعے یقینی بنائی جائے گی حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ ڈسٹرک جیل ملیر میں قید ملزم خواجہ انور مجید اور راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عدالتی حراست میں موجود حسین لوائی، طحہٰ رضا اور محمد عمیر عدالت کی کارروائی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!