خواتین پر تشدد کر کے بلوچ روایات کو پامال کیا گیا ‘ آغا حسن بلوچ کا قومی اسمبلی میں خطاب

خواتین پر تشدد کر کے بلوچ روایات کو پامال کیا گیا ‘ آغا حسن بلوچ کا قومی اسمبلی میں خطاب

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم آغا حسن بلوچ نے قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کر کے بلوچ روایات پر حملہ کیا گیا ہے کوئٹہ میں طلباءو طالبات آن لائن کلاسز کیخلاف جمہوری طریقے سے احتجاج کر رہے تھے لیکن صوبائی حکومت ‘ ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے طلباءو طالبات ‘ خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر گرفتار کیاگیا اور تھانوں میں منتقل کر دیا خواتین طالبات پر تشدد کر کے بلوچستان کی روایات کو پامال کیا گیاگزشتہ دو ماہ سے بلوچستان میں پر امن ماحول کو سازش کے تحت خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!