سردار مرادخان شیخ، میرشفیق الرحمن گچکی و دیگر جھالاوان عوامی پینل سے مستعفی

سردار مرادخان شیخ، میرشفیق الرحمن گچکی و دیگر جھالاوان عوامی پینل سے مستعفی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سردار مرادخان شیخ، میرشفیق الرحمن گچکی اور نذیراحمدشیخ نے جھالاوان عوامی پینل سے ساتھیوں سمیت مستفعی ہونے کا اعلان کردیا سردارمرادخان شیخ کا کہناتھا میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے جھالاوان عوامی پینل سے اپنے ساتھیوں سمیت استعفی کا اعلان کرتاہوں آج کے بعد سیاسی طور پر میرا جہلاوان عوامی سے کوٸی تعلق نہیں رہیگا اور ان کا میرشفیق الرحمن مینگل اور ان کے خاندان سے جو قباٸلی تعلق پہلے تھا توہ بدستور اب بھی رہیگا اور قباٸلی راہ ورسم جاری رہیگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!