پارٹی دوستوں کو کسی بھی صورت میں تن وتنہا نہیں چھوڑینگے ، غلام نبی مری

پارٹی دوستوں کو کسی بھی صورت میں تن وتنہا نہیں چھوڑینگے ، غلام نبی مری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری نے بی این پی راڑہ شم ضلع موسی خیل کے رہنما سید نصیر شانی کے سربراہ سید ابراھیم شاہ غرشین سے فون کے ذریعے رابطہ کرتے ہوئے گزشتہ دنوں انکی گرفتاری سے متعلق معلومات حاصل کی اور گرفتاری کی مذمت کیا اور کل ڈسٹرکٹ جیل لورالائی کے ای ٹی سی عدالت سے ضمانت پر رہاہی پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ پارٹی اپنے دوستوں کو مشکل و نامسائد حالات میں کسی بھی صورت میں تن وتنہا نہیں چھوڑینگے کیونکہ پارٹی کا نظریاتی اور فکری رشتہ ہوتا ھے جو کہ خونی رشتے سے بھی زیادہ اہمیت کا حامل ہے انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مقامی عدالت سے پارٹی کے رہنما کو مکمل انصاف میسر ھوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!