منظور کاکڑ نے مجھے اغواءکرنے کی کوشش کی ‘ کارروائی کی جائے ‘ ملک فیصل کاکڑ

منظور کاکڑ نے مجھے اغواءکرنے کی کوشش کی ‘ کارروائی کی جائے ‘ ملک فیصل کاکڑ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءملک فیصل کاکڑ نے ایئر پورٹ تھانے میں درخواست جمع کرائی ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد کاکڑ و ان کے مسلح گارڈز نے مجھے اغواءکرنے کی کوشش کی میرے بھائی کے گھر نے نکلنے پر انہوں نے اپنے گارڈز سے فائرنگ کرنے کا بھی کہا لہذا میں منظور احمد کاکڑ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کرتا ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!