چاغی ‘ لاگاپ کے پہاڑی علاقے سے نوجوان کی لاش برآمد

چاغی ‘ لاگاپ کے پہاڑی علاقے سے نوجوان کی لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چاغی:لاگاپ کے پہاڑی علاقے سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ذرائع کے مطابق لاگاپ کے پہاڑی علاقے سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے نعش کی شناخت نور اللہ ولد بختیار کے نام سے ہوا ہے جو گزشتہ روز لاپتہ ہوگیا تھا نعش کے متعلق مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!