افغان سرحد سے پاکستانی علاقے باجوڑ پر فائرنگ،3شہری شہید،7زخمی

افغان سرحد سے پاکستانی علاقے باجوڑ پر فائرنگ،3شہری شہید،7زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

باجوڑ : خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ پر افغان سرحد سے فائرنگ کے نتیجے میں 3شہری شہید اور7زخمی ہوگئے ہیں۔ابتدائی اطلاع کے مطابق سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں 2 سپاہی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے نزدیکی مرکز پہنچا دیا گیا ہے ار شہیدوں کی میتیں ورثا کے حوالے کرنے کیلئے انتظامات کیے جا رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!