سیندک معاہدے میں توسیع دن دیہاڑے ڈکیتی ہے ‘ شکیلہ نوید دہوار

سیندک معاہدے میں توسیع دن دیہاڑے ڈکیتی ہے ‘ شکیلہ نوید دہوار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کی رہنماءایم پی اے شکیلہ نویددہوار نے کہا کہ سیندک معاہدے میں پندرہ سال کی توسیع بلوچستان کے وسائل پر دن دیہاڑے ڈکیتی ہے سیندک اورریکوڈک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے جبکہ ان دونوں علاقوں میں قوانین کی بھی خلاف ورزی کی جارہی ہے آج تک اس بات کی جانچ پڑتال نہیں کی گئی کہ غیر ملکی کمپنیوںنے کتنا کچھ نکالا اور وہ کہاں گیا سیندک معاہدے کے ٹی اوآر آج تک سامنے نہیں آئے صوبائی حکومت کی جانب سے ایم او یو پر آمادگی ظاہر کرنا بلوچستان پر کالا داغ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!