تفتان ‘ فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ‘ تین افراد زخمی

تفتان ‘ فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ‘ تین افراد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

تفتان:تفتان کے علاقے میں فا ئرنگ دوافراد جاں بحق بچے سمیت تین افراد زخمی ، لیو یزکے مطابق اتوار کو تفتان کے علا قے کلی اسٹیشن میں فا ئر نگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ بچے سمیت 3افراد زخمی ہو گئے لیو یز نے لا شوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا شیں ورثاءکے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جار ی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!