وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پچاس ہزار مزید یوٹیلٹی اسٹورز قائم کر نے کااعلان

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پچاس ہزار مزید یوٹیلٹی اسٹورز قائم کر نے کااعلان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پچاس ہزار مزید یوٹیلٹی اسٹورز قائم کر نے کااعلان کر دیا ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وفاقی وزیر مراد سعید نے حکومت کی طرف سے ملک بھر میں 50ہزار مزید یوٹیلٹی سٹورز قائم کرنے کا اعلان کیا ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پچاس ہزار یوٹیلٹی سٹورز کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کھول کر دیئے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!