افغانستان ، پولیس گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ ، دو پولیس افسران ہلاک ، ڈپٹی چیف ز خمی

افغانستان ، پولیس گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ ، دو پولیس افسران ہلاک ، ڈپٹی چیف ز خمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کابل : افغانستان میں پولیس گاڑی پر مسلع افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس افسران ہلاک جبکہ ڈپٹی چیف ز خمی ہو گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ کابل کے ضلع کالا کین میں اسوقت پیش آیا جب صوبائی محکمہ پولیس کے ڈپٹی چیف سمیت تین پولیس افسران کیپیس سے کابل جا رہے تھے کہ اس دوران مسلح افراد نے ان پر اچانک انکی گاڑی پر فائرنگ کر دی ۔ جسکے نتیجے میں دو افسران موقع پر ہلاک جبکہ ڈپٹی چیف پولیس مصطفی کو ہستانی زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!