پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے، حنیف اتمر

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے، حنیف اتمر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کابل: افغانستان کے قائم مقام وزیرخارجہ حنیف اتمر نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے، ریاستی وغیرریاستی عناصرکوپاکستان کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ایک بیان میں حنیف اتمر نے کہا کہ پاکستان کےساتھ بات چیت کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں، ہم پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔ ریاستی وغیرریاستی عناصرکوپاکستان کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے۔امیدہے بدلے میں پاکستانی سرزمین بھی افغانستان کیخلاف استعمال نہیں گی۔خطے میں امن وسلامتی کے مشترکہ ہدف کیلئے یہی واحد راستہ ہے۔پاکستان اورافغانستان اسی طرح مشترکہ خطرے سے نمٹ سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!