سردار اختر جان مینگل کی جانب سے شیخ رشید کیخلاف عدالت میں درخواست جمع

سردار اختر جان مینگل کی جانب سے شیخ رشید کیخلاف عدالت میں درخواست جمع

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے خلاف جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ ون میں مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست جمع کرادی۔ بدھ کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ساجد ترین ایڈووکیٹ نے سردار اختر جان مینگل کی جانب سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ ون میں درخواست دائر کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!