بھارت، بندرگاہ پر کرین گرگئی، 11 مزدور ہلاک

بھارت، بندرگاہ پر کرین گرگئی، 11 مزدور ہلاک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بھارتی بندرگاہ وشاکاپٹنم کے شپ یارڈ میں کرین گرنے سے 11 مزدور ہلاک ہوگئے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق حادثہ ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب نئی کرین آزمائش کے دوران گر گئی۔ حادثے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 4 شپ یارڈ اور 7 کنٹریکٹ ملازمین تھے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!