کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ میں معمولی تنازع پر دو ہمسائے آپس میں لڑ گئے،فائرنگ سے خاتون جان بحق جبکہ ڈنڈے کے وار لگنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ،،سریاب میں ٹرین کے انجن کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ میں معمولی تنازع پر دو ہمسائے کےدرمیان ہونے والے لڑائی جھگڑے میں ہونے والی فائرنگ سے ایک خاتون جان بحق ہوگئی جبکہ ڈنڈے کے وار لگنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ،زخمیون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا گیا ،سریاب میں کوئٹہ آنے والے ٹرین انجن کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہوگئے ،،زخمی ہونے والے دونوں افراد گونگے اور بہرے تھے ،،،ان زخمیوں کو بھی طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا
